چالیس سالہ شخص کی گمشدگی معمہ بن گئی

چالیس سالہ شخص کی گمشدگی معمہ بن گئی

چالیس سالہ شخص کی پرسرار گمشدگی معمہ بن گئی بتایا جاتا ہے کہ قادر پور کا رہائشی چالیس سالہ محمد سلیم چار روز قبل کسی کام کیلئے گھر سے نکلا جس کا تاحال کوئی سراغ نہیں لگ سکا

سرگودھا(نامہ نگار ) ورثاء نے اسکے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے اطلاع ملنے پر تھانہ جھال چکیاں پولیس مصروف عمل ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں