ناجائز پارکنگ ختم کرنے کی ہدایت

ناجائز پارکنگ ختم کرنے کی ہدایت

ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے شاہراؤں،اہم چوراہوں کیساتھ سیٹلائٹ ٹاؤن کے تعلیمی اداروں، کاروباری مراکز،نجی ہسپتالوں کے باہر ناجائز پارکنگ ختم کرنیکی ہدایت کی ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے شاہراؤں،اہم چوراہوں کیساتھ سیٹلائٹ ٹاؤن کے تعلیمی اداروں، کاروباری مراکز،نجی ہسپتالوں کے باہر ناجائز پارکنگ ختم کرنیکی ہدایت کی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں