2گرانفروش گرفتار،17کوجرمانے

2گرانفروش گرفتار،17کوجرمانے

اشیائے خور ونوش مہنگے داموں فروخت کرنے والے مزید2دکانداروں وارث اور اشرف کیخلاف مقدمات درج کر وا دئیے گئے

سرگودھا(نامہ نگا ر)17دوکانداروں کو مجموعی طور پر 51 ہزارجرمانہ اور وارننگ جاری کی گئیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں