2گھروں میں وارداتیں،لوٹ مار

2گھروں میں وارداتیں،لوٹ مار

نواحی محلہ قصائیاں والا میں اعجاز کے گھر سے دو نامعلوم مسلح افراد نے قیمتی زیورات لوٹ لئے

سرگودھا(نامہ نگار )موضع شیخ جلیل کے آصف حسین کے گھر سے نامعلوم چور دو لاکھ روپے سے زائد کا مال و زر لوٹ کر لے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں