یوٹیلیٹی سٹورز کی کارکردگی خراب

یوٹیلیٹی سٹورز کی کارکردگی خراب

سرگودھا سمیت ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز کی کارکردگی خراب ہو گئی ہے

سرگودھا(نامہ نگار )ملازمین کا کہنا ہے کہ کئی ماہ سے روز مرہ استعمال کی اشیاء فراہم نہیں کی جا رہی ہیں، ریلیف انتہائی کم ہونے سے صارفین نے منہ موڑ لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں