انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں31دسمبرتک توسیع کی جائے ،مرزافضل ا لر حمن

انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے  کی تاریخ میں31دسمبرتک  توسیع کی جائے ،مرزافضل ا لر حمن

سابق صدر سرگودہا چمبرآف کا مر س اینڈانڈسٹری مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں31دسمبرتک توسیع کی جائے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) کیونکہ انکم ٹیکس ریٹرن میں توسیع حکومتی مفادمیں ہے ۔اس مدت میں اضافہ کرنے سے تاجرباآسانی اپنے گوشوارے جمع کرواسکیں گے ۔ سرگودہاچمبرکے الیکشن میں فاؤنڈر گروپ کے نامزد امیدوارکی مقبولیت کاگراف عروج پر پہنچ چکاہے اس لیے 16ستمبرکوفاؤنڈرگروپ جیت کانیاریکارڈقائم کرے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں