مشکل وقت گزر چکا !اب عوام کیلئے آسانیاں ہی آسانیاں ہونگی ، راجہ عبدالوہاب
جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ و پاکستان تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن سرگودھا ڈویژن کے صدر راجہ عبدالوہاب نے کہا ہے کہ...
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پسماندہ طبقات کی فلاح و بہبود کیلئے حکومتی اقدامات عوام کو جلد نظر آئینگے مشکل وقت گزر چکا ہے اب اﷲ نے چاہا عوام کیلئے آسانیاں ہی آسانیاں ہونگی کرونا جیسی وباء میں ہر شخص متاثر ہوا ہے مگر حکومت نے جس دانشمندانہ سوچ کیساتھ اس پر قابو پایا ہے۔