حکومت کی غریب مکاؤمہم خوداس کی سیاسی تباہی کاباعث بنے گی ، رانا محمد عباس

حکومت کی غریب مکاؤمہم  خوداس کی سیاسی تباہی  کاباعث بنے گی ، رانا محمد عباس

رہنماء پاکستا ن پیپلزپارٹی رانا محمد عباس نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی غریب مکاؤمہم خوداس کی سیاسی تباہی کاباعث بنے گی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) کیونکہ تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے اقتدارکے 3سالوں میں مہنگائی میں غیرمعمولی اضافہ کر نے کے سواکچھ نہ کیا قو م سے کیے گئے غربت بے روزگار ی اورمہنگائی میں کمی کے تمام وعدے جھوٹے نکلے خیبر سے کراچی تک پور ی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی طرف دیکھ رہی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں