کنٹونمنٹ بورڈ کی وائس چیئرمین شپ کیلئے آزاد امیدواروں کا کردار اہم

کنٹونمنٹ بورڈ کی وائس چیئرمین شپ  کیلئے آزاد امیدواروں کا کردار اہم

کنٹونمنٹ بورڈ کی وائس چیئرمین شپ کیلئے آزاد امیدواروں کا کردار اہمیت اختیار کرگیا ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) آزاد امیدواروں کو ساتھ ملانے کیلئے پی ٹی آئی اور ن لیگ کے عہدیداران ارکان اسمبلی وزراء متحرک ہوگئے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ آزاد امیدواروں نے اپنا الگ اجلاس بلا کر آئندہ کیلئے حکمت عملی تیار کرنا شروع کردی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں