فیکٹری ایریا میں سرچ آپریشن ،20مکانات کی چیکنگ

فیکٹری ایریا میں سرچ آپریشن ،20مکانات کی چیکنگ

پولیس ،حساس اداروں کی شرکت،20افراد کے کوائف کی تصدیق

سرگودھا(نامہ نگار ) اے ایس پی سٹی سرکل کی زیر نگرانی فیکٹری ایریا میں سرچ آپریشن کے دوران 20 سے زائد مکانات کی تلاشی لی گئی جبکہ32 افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی تاہم کوئی نا جوازی سامنے نہ آ ئی،سر چ آپریشن میں مقامی پولیس ، سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ ،سول ڈیفنس اورحساس اداروں نے حصہ لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں