نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب کا شہبازشریف کےبیان پر ردعمل
  • بریکنگ :- شہباز شریف کس بات کی خوشی منارہے ہیں؟ فرخ حبیب
  • بریکنگ :- کنٹونمنٹ انتخابات میں سندھ،خیبرپختونخوا،بلوچستان سے (ن) لیگ کا صفایا ہوا،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- کنٹونمنٹ انتخابات میں پی ٹی آئی ملک بھر میں پہلے نمبر پر رہی، فرخ حبیب
  • بریکنگ :- مسلم لیگ (ن) سکڑ کر ایک ریجن کی جماعت بن چکی ہے، فرخ حبیب
  • بریکنگ :- انتخابات میں شکست کےبعددھاندلی کا واویلا(ن) لیگ کا وطیرہ ہے،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- شہبازشریف میں اخلاقی جرات ہوتی تو وہ پی ٹی آئی کی فتح کا اعتراف کرتے،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- صاف اور شفاف انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، فرخ حبیب
  • بریکنگ :- ماضی میں ہونے والے انتخابات پر دھاندلی کے الزامات لگتے رہے، وزیر مملکت
  • بریکنگ :- الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہی شفاف الیکشن کی ضامن ہے، فرخ حبیب
  • بریکنگ :- اپوزیشن نظام کی درستگی کیلئے ذاتی مفادات کو پس پشت ڈال کر حکومت کا ساتھ دے، وزیر مملکت
  • بریکنگ :- انشاء اللہ ناکامی اورشکست 2023 میں بھی ان کا مقدر بنے گی، فرخ حبیب
  • بریکنگ :- باریاں لگانے والوں نے ملکی خزانے کو بےدردی سے لوٹا،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- شہبازشریف پہلےاپنی ضمانت پر لندن بھگا کرلےجانیوالےبھائی کو واپس لائیں،فرخ حبیب
Coronavirus Updates

کشتی میں سوار ہونیکی کوشش،نوجوان دریامیں ڈوب گیا

کشتی میں سوار ہونیکی کوشش،نوجوان دریامیں ڈوب گیا

دنیا اخبار

ارشد کا پائوں پھسل گیا اور وہ دریائے چناب میں گرگیا،لاش برآمد

سرگودھا(نامہ نگار ) کشتی میں سوار ہونے کے دوران پاؤں پھسلنے سے 24سالہ نوجوان دریا میں ڈوب کر زندگی کی بازی ہار گیا، بتایا جاتا ہے کہ تخت ہزار ہ کا رہائشی ارشد دریائے چناب میں کشتی پر سوار ہونے لگا تو اس کا پاؤں پھسل گیا جس سے وہ دریا میں گرا اور گہرے پانی میں چلا گیا ،مقامی لوگوں نے نعش نکال لی جسے ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں