تحصیل ساہیوال میں قیمتوں پر چیک اینڈ بیلنس کے لیے 5پرائس کنٹرول مجسٹریٹ تعینات

 تحصیل ساہیوال میں قیمتوں پر  چیک اینڈ بیلنس کے لیے 5پرائس  کنٹرول مجسٹریٹ تعینات

تحصیل ساہیوال میں قیمتوں پر چیک اینڈ بیلنس کے لیے 5پرائس کنٹرول مجسٹریٹ لگا دیے گئے ہیں

ساہیوال/سرگودھا(نمائندہ دنیا )ان میں فرحان مجتبی اے سی،چوہدری محمد اشرف گوندل چیف آفیسر،ممتازفروکہ تحصیل دار،توقیر اعوان میونسپل آفیسر پلاننگ اور ڈاکٹر محمد عمران وٹرنری آفیسر شامل ہیں انہیں مجسٹریٹ کے اختیارات حاصل ہوگئے اور سرکاری ریٹ کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کو موقع پر جرمانہ سزا دے سکیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں