ڈاکٹر راشد بلال کی والدہ وفات پا گئیں

 ڈاکٹر راشد بلال کی والدہ وفات پا گئیں

ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد کے ای این ٹی سپیشلسٹ ڈاکٹر راشد بلال کی والدہ وفات پا گئیں

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا ) مرحومہ کا جسد خاکی مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیا۔ نمازِ جنازہ میں پی ایم اے ضلع خوشاب کے عہدیداران و ممبران کے علاوہ تمام سرکاری و نجی ہسپتالوں کے ڈاکٹروں اور مختلف مکاتب فکر کی شخصیات نے شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں