نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- پاکستان کےاولڈوارویٹرن لیفٹیننٹ کرنل(ر)سلطان محمد خان مینگل انتقال کرگئے
  • بریکنگ :- لیفٹیننٹ کرنل (ر)سلطان محمد خان مینگل کی عمر 103سال تھی،آئی ایس پی آر
  • بریکنگ :- سلطان محمدخان مینگل زبردست سولجر ،مہم جو اور کوہ پیما تھے،آئی ایس پی آر
  • بریکنگ :- لیفٹیننٹ کرنل (ر)سلطان محمدخان مینگل نے مختلف مہمات میں حصہ لیا
Coronavirus Updates

ملک سکندر حیات ایڈووکیٹ انتقال کر گئے

 ملک سکندر حیات ایڈووکیٹ انتقال کر گئے

دنیا اخبار

جوہرآباد کی ہر دلعزیز شخصیت ملک سکندر حیات ایڈووکیٹ انتقال کر گئے

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )مرحوم انجمن تاجران جوہرآباد کے سابق جنرل سیکرٹری حاجی راجہ محمد اشرف کے بہنوئی تھے ۔ مرحوم کا جسد خاکی سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ نمازِ جنازہ جامع مسجد غوثیہ بلاک نمبر14 میں ادا کی گئی جس میں وکلاء، تاجروں، اساتذہ سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں