کنٹونمنٹ الیکشن میں ن لیگ نے شاندار کامیابی سمیٹی ،شاکر بشیر اعوان

کنٹونمنٹ الیکشن میں ن لیگ نے  شاندار کامیابی سمیٹی ،شاکر بشیر اعوان

سابق رکن قومی اسمبلی ملک شاکر بشیر اعوان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) ایک نظریاتی جماعت ہے جس نے قیادت کی...

خوشاب (ڈسٹرکٹ رپورٹر )جلا وطنی کے باوجود کنٹونمنٹ الیکشن کی انتخابی معرکہ آرائی میں حکومتی مشینری اور ریاستی ہتھکنڈوں کو ناکام بنا کر شاندار کامیابی سمیٹی ہے ۔ وہ خوشاب ڈیرہ کرم آباد پر پارٹی کارکنان سے بات چیت کر رہے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں