اکرم عامر کے بڑے بھائی کی وفات پر بھیرہ پریس کلب کا تعزیتی اجلاس

 اکرم عامر کے بڑے بھائی کی وفات  پر بھیرہ پریس کلب کا تعزیتی اجلاس

دنیا میڈیا گروپ کے بیوروچیف محمد اکرم عامر کے بڑے بھائی محمد اسلم کی وفات پر بھیرہ پریس کلب کا تعزیتی اجلاس ہوا

بھیرہ(نامہ نگار )جس میں حاجی نوید انجم چودھری طارق امیر، خواجہ کامران، نسیم ظفر اقبال بھٹی، ظفر اقبال کھوکھر ،عطاالرحمن اقبال ،چودھری نوید جاوید،چودھری امیر معاویہ ،چودھری خالد آرائیں، افتخار قریشی چودھری محمد اجمل گوندل، چودھری محمد اکرم گادی، محمد عظمت اقبال، پروفیسر وسیم اکرم، چودھری شاہ جاوید مہر، محمد حنیف شاہد، مقبول ملک، زبیر اسلم طور سمیت کلب کے دیگر ارکان نے شرکت کی، اجلاس میں مرحوم کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کے ایصال ثواب کے لیے دعا مغفرت کی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں