ڈیک پر اونچی آواز ،محلے داروں کو تنگ کرنیوالے کیخلاف مقدمہ درج
ڈیک پر اونچی آواز کرکے عوام کے آرام میں خلل ڈالنے پر مقدمہ درج
قائدآباد (نمائندہ دنیا )تفصیلات کے مطابق پولیس نے دوران گشت موضع شمارمیں منیر، ادریس نے اپنی شادی پر غلام حسین، شاھدحسین اقوام نٹ سکنائے اتراء کو بلواکر ڈیک کی اونچی آواز میں چلا کر عوام کے آرام میں خلل ڈال رکھا تھا، پولیس تھانہ قائدآباد نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔