بھکاری کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا

 بھکاری کو گرفتار کر کے  مقدمہ درج کر لیا گیا

پولیس نے دوران گشت ایک شخص کو بھیک مانگنے پرپکڑ لیا

قائدآباد (نمائندہ دنیا)تفصیلات کے مطابق وحید سکنہ میانوالی حال قائدآباد رستہ بازار میں ہرآنے جانے والا سے بھیک مانگ رہاتھا جسے پولیس نے موقع پر گرفتار کرلیا ، پولیس تھانہ قائدآباد نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں