نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کئی ممالک نے امریکا اور عالمی برادری کے سامنے ہمارے حق میں آواز اٹھائی،ترجمان
  • بریکنگ :- 6روز قبل چین اور روس نے بھی ہمای حکومت کے حق میں بات کی،ذبیح اللہ مجاہد
  • بریکنگ :- قطر،ازبکستان اور دیگر ممالک نے بھی مثبت موقف اپنایا،ترجمان طالبان
  • بریکنگ :- پاکستان ہمارا ہمسایہ ملک ہے،ان کا موقف قابل تحسین ہے،ذبیح اللہ مجاہد
  • بریکنگ :- افغانستان کے ساتھ عالمی برادری کے روابط ضروری ہیں،ذبیح اللہ مجاہد
  • بریکنگ :- افغانستان کو تجارت اور اقتصادی امور میں ہمسایہ ممالک کی ضرورت ہے،ترجمان
  • بریکنگ :- توقع ہے ہمسایہ ممالک اپنا مثبت کردار جاری رکھیں گے،ترجمان طالبان
  • بریکنگ :- پنج شیر میں لڑائی ختم ہوچکی ہے،ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد
  • بریکنگ :- بیشترمقامی عمائدین ،علمائے کرام اور مجاہدین ہمارے ساتھ ہیں،ترجمان طالبان
  • بریکنگ :- ہم کسی کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے،ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد
  • بریکنگ :- پوری دنیا کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتےہیں،ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد
  • بریکنگ :- اگر کوئی لڑائی یا حملے کی خواہش رکھتاہے تو سخت جواب دیاجائےگا،ترجمان طالبان
  • بریکنگ :- افغانستان میں امن کے بعد ہماری ترجیح ہے کہ تجارت فروغ پائے،ذبیح اللہ مجاہد
  • بریکنگ :- افغانستان کو پشاور اور پاکستان کے دیگر علاقوں سے منسلک کیاجائےگا،ترجمان طالبان
  • بریکنگ :- سی پیک منصوبہ اہم ہے،تھوڑی تحقیق کی ضرورت ہے،ترجمان طالبان
  • بریکنگ :- چاہتے ہیں سی پیک میں شامل ہوں،ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد
  • بریکنگ :- پاکستان ہمارا پڑوسی ملک اور افغانوں کا دوسرا گھر ہے،ترجمان طالبان
  • بریکنگ :- لاکھوں افغان مہاجرین اب بھی پاکستان میں رہائش پذیر ہیں،ترجمان طالبان
  • بریکنگ :- ہماری زبان ،مذہب مشترکہ اور رسم ورواج بھی ایک جیسے ہیں،ترجمان طالبان
  • بریکنگ :- دورہ پاکستان کی دعوت ملی توقیادت معاملےپر غورکرےگی،ترجمان طالبان
  • بریکنگ :- افغان سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے،ترجمان طالبان
  • بریکنگ :- ہم ایک اسلامی ریاست قائم کرناچاہتےہیں،ترجمان طالبان
  • بریکنگ :- کشمیری ہمارے بھائی ہیں،ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد
  • بریکنگ :- عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم بند کرائے،ترجمان طالبان
  • بریکنگ :- کشمیری،میانمار اور فلسطینی بھائیوں کی سیاسی وسفارتی حمایت کریں گے،ترجمان طالبان
Coronavirus Updates

42لاکھ کی چوری میں ملوث 2ملزم گرفتار،رقم برآمد

42لاکھ کی چوری میں ملوث 2ملزم گرفتار،رقم برآمد

دنیا اخبار

غلام مجتبیٰ اور توقیر الرحمن نے کریانہ کی دکان میں واردات کی تھی

میانوالی ( نامہ نگار )42 لاکھ روپے مالیت کی چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار کر کے رقم اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا،مزید انکشافات کی توقع، ڈی ایس پی کرائم آرگنائزڈ فضل عباس ہرل نے پولیس لائن میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ گزشتہ ماہ تھانہ کندیاں کے علاقہ ٹبی میں واقع کریانہ کی دوکان سے 42 لاکھ روپے نقدی کی چوری کی واردات کو ٹریس کرنے کیلئے ٹیم تشکیل دی گئی ، ٹیم کے تمام ممبران نے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے واردات میں ملوث ملزمان جن میں غلام مجتبیٰ اور توقیر الرحمن کو ٹریس کرنے کے بعد انکو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے چوری کی گئی رقم اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں