ا داروں میں آگ بجھانے کے آلات نصب کرنے کی ہدایت

 ا داروں میں آگ بجھانے کے  آلات نصب کرنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر سرگودہا کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر سول ڈیفنس کی جانب سے خستہ حال عمارات ’ ایل پی جی ایجنسیز’ کارخانے ’ملز فیکٹری ’ ہوٹل ’ ریستوران ’پٹرول پمپس کالکان کو واضح کیا گیاہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) کہ ہر ا داروں میں آگ بجھانے کے آلات کو باقاعدہ طو رپر نصب کیا جائے ورنہ دس دن کے بعد سول ڈیفنس سرگودہا کارروئی کر ے گا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں