11صفر المظفر کا جلوس 19ستمبر کو کاظمی منزل بلاک 11سے برآمد ہو گا
محرم الحرام کے سلسلہ میں 11صفر المظفر کا جلوس 19 ستمبر کو کاظمی منزل بلاک نمبر11 سے برآمد ہوگا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر )جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ بلاک 7 پر اختتام پذیر ہوگا ،جلوس کی سکیورٹی کیلئے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں اتوار کے روز جلوس ہونے کی وجہ سے آزاد روڈ’ گولچوک’ کچہری بازار’ کارخانہ بازار’ خوشاب روڈ کی دکانیں تین روز بند رہیں گی۔