سکیورٹی انتظامات میں غفلت پر سخت ایکشن ہوگا،آرپی او

سکیورٹی انتظامات میں غفلت  پر سخت ایکشن ہوگا،آرپی او

آر پی او کی جانب سے ریجن بھر کے ایس ڈی پی اوز،ایس پی انوسٹی گیشن اور ڈی پی اوزنئی گائیڈ لائن جاری کر دی گئی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) جس کے مطابق سکیورٹی انتظامات میں غفلت برتنے پر سخت ایکشن لیا جائے گا، تمام افسران کو فیلڈ میں آؤٹ رہنے اور تھانہ جات کی فارمل،انفارمل اور سرپرائز انسپکشن کا ٹاسک دیتے ہوئے مزید ہدایت کی گئی ہے کہ پولیس اہلکاروں کو گائیڈ کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی کونسلنگ کی جائے ،تھانہ کے مینوئل اور آن لائن ریکارڈ کو مکمل رکھیں۔عوام کے ساتھ اپنا طرز عمل بہترین رکھیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں