پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافہ واپس لیا جائے ،میاں حسان

پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں  اضافہ واپس لیا جائے ،میاں حسان

چیئرمین انجمن تاجران یونیورسٹی روڈسرگودہاکینٹ میاں حسان سعیدنے کہا ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) کہ پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں غیرمعمولی اضافہ عوامی مشکلا ت بڑھانے کاباعث بنے گاحکومت وسیع ترقومی مفادمیں اپنے اس فیصلے کوواپس لے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں