موٹر سائیکل پر ٹیپ سپیکر لگا کر گانے سننے کا شوقین حوالات جا پہنچا
موٹر سائیکل پر ٹیپ سپیکر لگا کر گانے سننے کا شوقین حوالات جا پہنچا
سرگودھا(نامہ نگار ) پولیس کے مطابق 58جنوبی کا سہیل سرور موٹرسائیکل پر ٹیپ و سپیکر نصب کر کے اونچی آواز میں گانے چلا کر ساؤنڈ سسٹم کی خلاف ورزی کر رہا تھالوگوں کی شکایت پر اسے حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا گیا۔