دو چور گرفتار،چار موٹرسائیکل برآمد ،مالکان کے حوالے

دو چور گرفتار،چار موٹرسائیکل  برآمد ،مالکان کے حوالے

دوموٹرسائیکل چور گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کے چار موٹرسائیکل برآمد کر لئے گئے

سرگودھا(نامہ نگار )بتایا جاتا ہے کہ پولیس کی ٹیم نے بھلوال کے علاقے میں کاروائی کر کے موٹرسائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث ملزمان وقاراحمد اور اعتراز کو گرفتارکرلیا جن کے قبضہ سے دولاکھ روپے سے زائد مالیت کے چار موٹرسائیکل برآمد کرکے بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے کردیئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں