ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر کا گورنمنٹ ایلمنٹری سکول مرغانوالہ کا اچانک دورہ

 ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر  کا گورنمنٹ ایلمنٹری سکول  مرغانوالہ کا اچانک دورہ

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر تحصیل عیسیٰ خیل ملک طارق عباس ایم ای ای عیسیٰ خیل نے گورنمنٹ ایلمنٹری سکول مرغانوالہ ،پرائمری سکول نڑ خیلانوالہ ، زنگی خیل کااچانک دورہ کیا

میانوالی (ڈسٹرکٹ رپورٹر)اس موقع پر انہوں نے ہیڈ ماسٹر صاحبان کو طلباء کی پچاس فیصد حاضری ، اینٹی ڈینگی سرگرمیوں اور کورونا وائرس کیلئے حفاظتی اقدامات اور نئے داخلے کو یقینی بنا نے کی ہدایت کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں