ٹائیگر فورس کے وفد کی کمشنر سر گو دھا سے ملاقات
اسسٹنٹ کمشنر افس میں ٹائیگر فورس تحصیل قائدآباد کے چیف آرگنائز آصف سانول کی قیادت میں فورس کا وفد نے کمشنر سرگودھا ڈاکٹر فرح مسعود سے ملاقات کی
قائدآباد(نمائندہ دنیا) ملاقات کے دوران انہوں نے شہر میں فلٹریشن پلانٹ نصب کرنے ، نئے سرے سییوریج سسٹم بنانے ، انڈسٹری زون بنانے جیسے مسائل کو اجاگر کیا جس پر انہوں نے ڈی سی خوشاب سے رپورٹ طلب کرلی۔