اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا کا شہر کا دورہ صفائی کا جائزہ لیا

اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا کا شہر  کا دورہ صفائی کا جائزہ لیا

اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا عمر دراز گوندل کاسرگودھا شہر اور گردونواح کے علاقوں کا صفائی اور ستھرائی کے حوالے سے تفصیلی دورہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)85 جھال ڈمپنگ سائٹ کا دورہ۔ سلانوالی روڈ پر موجود ڈمپنگ سائٹ کو 85 جھال پر منتقل کر دیا گیا ، جس میں شہر بھر کا کوڑا کرکٹ اس ڈمپنگ سائٹ پر پھینکا جائے گا۔جس کی وجہ سے سلانوالی روڈ پر موجود ارد گرد کی آبادی اور ملحقہ آبادی اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا کے اس اقدام سے بہت خوش ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں