بلدیاتی اداروں کی کارکردگی شیڈول آف اسٹیبلشمنٹ طلب

بلدیاتی اداروں کی کارکردگی شیڈول آف اسٹیبلشمنٹ طلب

حکومت نے بلدیاتی اداروں میں افرادی قوت کی کمی کو پورا کرنے کیلئے سرگودھا سمیت صوبہ بھر کے بلدیاتی اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے شیڈول آف اسٹیبلشمنٹ کی تفصیل طلب کر لی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) جسکی روشنی میں مجوزہ بھرتی کی منظوری دی جائے گی، ذرائع کے مطابق بلدیاتی اداروں کے بنائے گئے شیڈول آف اسٹیبلشمنٹ میں ظاہر کی گئی ملازمین کی تعداد کے مطابق متعدد ا سامیاں خالی ہونے سے ان اداروں کی کارکردگی غیر فعال ہو رہی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں