طارق آباد سے لے کر گل والا تک ریلوے ٹریک پر گندگی

طارق آباد سے لے کر گل والا  تک ریلوے ٹریک پر گندگی

حکام کی واضح ہدایات کے باوجود طارق آباد سے لے کر گل والا تک ریلوے ٹریک کے اطراف جگہ جگہ گندگی کے ڈھیردرجنوں آبادیوں کے مکینوں کیلئے بدستور مشکلات کا سبب بنے ہوئے ہیں اوردونوں اطراف لگائے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کوڑے کرکٹ کے ڈھیروں کی وجہ سے لوگوں کا رہنا محال ہو چکا ہے ،اہل علاقہ نے کمشنر سے صورتحال کا نوٹس لینے اور علاقے کی صفائی کا مطالبہ کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں