انٹرنیشنل ریسکیو چیلنج کیلئے ریسکیو 1122سرگودھا کی بھرپور تیاریاں

انٹرنیشنل ریسکیو چیلنج کیلئے ریسکیو  1122سرگودھا کی بھرپور تیاریاں

انٹرنیشنل ریسکیو چیلنج کے لیے ریسکیو1122سرگودھا کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سرگودھا ڈویژن کے ریسکیوئرز کے درمیان پانچ کٹیگری میں تیاریاں کروائی جارہی ہیں ۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مظہر شاہ نے کہا ریسکیوئرز کے درمیان ابتدائی طبی امداد ، فائرفٹ چیلنج ، کثیرمنزلہ عمارتوں سے ریسکیوکرنا، گہری اور تنگ جگہوں میں مدد فراہم کرنا اور تیراکی کے مقابلہ جات ہورہے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں