پروفیسر تنویر قریشی کی ریٹائرمنٹ پر تقریب
پیپلا سرگودہا ڈویژن کی طرف سے پروفیسر تنویر قریشی کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد مقامی ہوٹل میں کیا گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) جس میں پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد عالم ،پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ احمد ندیم ،پروفیسر یوسف کھار ،پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد رمضان اور پروفیسر بدر منیر منھاس نے خطاب کیا۔