پنجاب ہائی وے پٹرول سرگودھا نے ڈرائیوروں کو تربیت دی

پنجاب ہائی وے پٹرول سرگودھا  نے ڈرائیوروں کو تربیت دی

پنجاب ہائی وے پٹرول سرگودھا ریجن موبائل ایجوکیشن یونٹ کی طرف سے روڈ سیفٹی کے متعلق بیٹ ایریا پٹرولنگ پوسٹ چک 40شمالی ضلع سرگودھا روڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈرائیوروں کو روڈ سیفٹی کے بارے آگاہ کیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ اورہائی وے پر روڈ ایکسیڈنٹ کو کنٹرول کرنے کے لیے موبائل ایجوکیشن یونٹ سرگودھا ریجن کی طرف سے کاوش عمل میں لائی گئی ہے جسے افسران بالا کی طرف سے خوب سراہا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں