مزید 12پیشہ ور بھکاری قانون کی زد میں آ گئے

مزید 12پیشہ ور بھکاری  قانون کی زد میں آ گئے

مزید 12پیشہ ور بھکاری قانون کی زد میں آ گئے ، بتایا جاتا ہے کہ اس حوالے سے پولیس کی کاروائیوں کا سلسلہ ہفتہ کے روز بھی جاری رہا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ کینٹ ، ساجد شہید، پھلروان، صدر، کڑانہ اور تھانہ بھلوال صدر پولیس نے ریڈ کرکے پیشہ ور بھکاریوں حسن، ریاض، چمن، لیاقت، لکانو، اسلم، محسن، غلام شبیر، ارشد، شمشاد، محمد ارشد اور اصغر علی کو گرفتارکرلیا ملزمان کے ہاتھ پاؤں اور جسم بالکل صحت مند ہے جو کہ بھیک مانگنے کے عادی ہیں ان کے خلاف بھکاری ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں