ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نے اپنے دفتر کی مختلف برانچوں کا دورہ کیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نے اپنے  دفتر کی مختلف برانچوں کا دورہ کیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہ رخ خان نیازی نے صبح اپنے دفتر کی مختلف برانچوں کا دورہ کیا اور ماتحت افسران سمیت دیگر عملہ کی حاضری او ردستیابی کو چیک کیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) انہوں نے کالونی برانچ ’ سیٹلمنٹ برانچ اور ڈی آر اے سمیت دیگر برانچوں کا معائنہ کیا او رملازمین کو ہدایت کی کہ وہ پابندی وقت کو شعار بنائیں بصورت دیگر ان کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں