دو بیکریوں اور 4 ہوٹل مالکان کے چالان کر دیئے گئے

 دو بیکریوں اور 4 ہوٹل مالکان  کے چالان کر دیئے گئے

کورونا ایس او پیز لاک ڈاؤن کے دوران اجازت کا فائدہ اٹھا کر ایس او پیز نظر انداز کرنے پر دو بیکری اور چار ہوٹل مالکان کے چالان کر دیئے گئے

سرگودھا(نامہ نگار) سپیشل مجسٹریٹ نے سیٹلائٹ ٹاؤن چوک، لاری اڈا روڈ اور یونیورسٹی روڈ پر کارر وائی کر کے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دو بیکریاں اور چار ہوٹل سیل کر کے مالکان کو بھاری جرمانے کر دیئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں