بیٹا پیدا ہونے کی خوشی میں فائرنگ واپڈا کی مین کیبل ٹوٹ گئی

 بیٹا پیدا ہونے کی خوشی میں فائرنگ  واپڈا کی مین کیبل ٹوٹ گئی

نواحی علاقے 141 جنوبی میں بیٹا پیدا ہونے کی خوشی میں فائرنگ سے واپڈا کی مین کیبل ٹوٹ گئی

سرگودھا(نامہ نگار)محمد نواز نامی شخص نے بیٹا پیدا ہونے کی خوشی میں مبینہ طور پر ہوائی فائرنگ کی جس سے قریب گزرنے والی واپڈا کی مین کیبل ٹوٹ کر گر پڑی ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم علاقہ اندھیرے میں ڈوبا رہا اور واپڈا کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچا۔، مرمت کاکام شروع کر دیا گیا جبکہ پولیس مصروف عمل ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں