حکومت مہنگائی بڑھانے کے تمام ریکارڈتوڑچکی ، رانا محمد عباس

حکومت مہنگائی بڑھانے کے تمام  ریکارڈتوڑچکی ، رانا محمد عباس

ڈویژنل ڈپٹی سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی رانا محمد عباس نے کہا ہے کہ بجلی گیس پٹرولیم مصنوعات اور بنیادی اشیائے ضروریہ کے نرخوں میں تسلسل کے ساتھ اضافہ حکومت کی غریب مکاؤمہم کاحصہ ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) موجودہ حکومت مہنگائی بڑھانے کے تمام ریکارڈتوڑچکی ہے لمحہ فکریہ ہے کہ مہنگائی کے ذریعے عام آدمی کی زند گی اجیرن کرنے والی تبدیلی سرکارہوش روبامہنگائی کو بھی اپنی اعلی کار کر د گی قرار دے ر ہی ہے خیبرسے کراچی تک پوری قوم نااہل اورنالائق حکومت سے نجات چاہتی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں