مقبوضہ کشمیرکی 45فیصدآبادی بھارتی مظالم سے ڈپریشن میں مبتلا، امجد علی رشید

مقبوضہ کشمیرکی 45فیصدآبادی بھارتی  مظالم سے ڈپریشن میں مبتلا، امجد علی رشید

معروف سکالر پروفیسر امجد علی رشید نے کہا ہے کہ کشمیری نوجوان شدید ذہنی دباؤ کاشکارہیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مقبوضہ کشمیرکی 45 فیصدآبادی ہندوستانی افواج کے مظالم سے ڈیپریشن میں مبتلاہے انسانی حقوق کے علمبردار مقبوضہ کشمیرمیں ہندوستانی افوا ج کے مظالم کی روک تھام کیلئے اپناکرداراداکریں کیونکہ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی برے طریقے سے دھجیاں اڑائی جارہی ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں