آنکھوں کے آپریشن کاپندرہ روزہ کیمپ یونیورسٹی روڈ پرلگ گیا

آنکھوں کے آپریشن کاپندرہ روزہ  کیمپ یونیورسٹی روڈ پرلگ گیا

سرگودھامیں آنکھوں کے آپریشن 15روزہ کیمپ یونیورسٹی روڈ پرلگ گیا جہاں سینئرآئی سپیشلسٹ ڈاکٹررضوان ناصر اعوان کی نگرانی میں آنکھوں کے فیکولیزر آپریشن کئے جائینگے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نجی ہسپتال میں لگنے والامذکورہ کیمپ 30 ستمبر تک جاری رہے گا۔کیمپ میں آنکھوں کے مریضوں کو احتیاطی تدابیر سے بھی آگاہی دی جائیگی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں