نجی ہسپتالوں میں خطرناک آلات کی دیکھ بھال کا انتظام نہیں،فرضی رپورٹس تیار

نجی ہسپتالوں میں خطرناک آلات کی دیکھ  بھال کا انتظام نہیں،فرضی رپورٹس تیار

سرگودھا میں قائم پرائیویٹ ہسپتالوں میں جہاں دیگر معاملات پر انتظامیہ کا کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں وہیں سلنڈرز سمیت دیگر خطرناک آلات کی دیکھ بھال کا بھی کوئی مناسب انتظام نہیں

سرگودھا(نامہ نگار ) محکمہ صحت کا عملہ شادر و نادر ہی پرائیویٹ ہسپتالوں میں سیفٹی کے معاملات کی انسپکشن کرتا ہے ، جبکہ فرضی رپورٹ تیار کر کے ہسپتال مالکان کو کھلی چھوٹ دینا معمول بن گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں