خواتین کوہراساں کرنے کے واقعات تشویشناک ہیں ، شفیق ڈوگر، شرابیل

 خواتین کوہراساں کرنے کے واقعات  تشویشناک ہیں ، شفیق ڈوگر، شرابیل

چیئرمین حواشیلٹرزہومز محمدشفیق ڈوگرضلعی صدرشرابیل شفیق ڈوگرنے کہا ہے کہ لاہورسمیت ملک کے مختلف علاقوں میں خواتین کوہراساں کرنے کے واقعات تشویشناک ہیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) خواتین کوہراساں کرنے وا لے غنڈہ عناصرکسی بھی معافی مستحق نہیں ضرورت ا س امر کی ہے کہ خواتین کو ہراساں کرنے والے عناصرکے خلاف سخت ترین کاروائی کرکے خواتین کے تحفظ کویقینی بنایاجائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں