بغیر لائسنس خطرناک ڈرائیونگ 8گاڑیاں،ڈرائیور بند

بغیر لائسنس خطرناک ڈرائیونگ 8گاڑیاں،ڈرائیور بند

تیز رفتاری کا مظاہرہ کرکے لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے والے بغیر لائسنس 8ڈرائیورز گاڑیوں سمیت تھانوں میں بند کر دیئے گئے

سرگودھا(نامہ نگار ) شپنجاب ہائی وے پولیس نے خوشاب روڈ، سلانوالی روڈ، فیصل آباد روڈ پر ناکہ بندی کر کے تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے پر 8گاڑیاں روک لیں اور دوران جانچ پڑتال وسیم عباس، علی خان ودیگر ڈرائیورز بغیر لائسنس پائے گئے جس پران کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں