بھلوال میں ڈرائیو نگ لائسنس ٹیسٹ ہر ماہ 2بار کھنے کامطالبہ

 بھلوال میں ڈرائیو نگ لائسنس ٹیسٹ ہر ماہ 2بار کھنے کامطالبہ

عوامی سماجی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ بھلوال میں ڈرائیو نگ لائسنس ٹیسٹ ہر ماہ 2بار ر کھا جائے

بھلوال(نمائندہ دنیا )شہر یوں کا کہنا ہے بھلوال سب سے بڑی تحصیل ہے جس کے ساتھ میانی ،بھیرہ ، پھلروان، کوٹ مومن سمیت دیگر ملحقہ علاقے ہیں جنکو ڈرائیورنگ لائسنس بنانے میں دشواری ہوتی ہے بھلوال میں لانرنگ لائسنس کی سہولت موجود ہے لیکن ڈرائیورنگ لائسنس کیلئے سرگودہا کے دھکے کھانے پڑتے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں