خو شاب اور جو ہرا ٓبا د میں ریڑھی بازار قائم کر دئیے گئے
خر یداروں کو اشیا خر ید نے کیلئے ایک جگہ مہیا ہو جا ئے گی، نو ید احمد
خو شاب ،جوہرآباد( ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نمائندہ دُنیا )ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو)خو شاب نو ید احمد نے کہا ہے کہ ضلع کے دو بڑ ے شہر وں خو شاب اور جو ہرا ٓبا د کے با زاروں کو کھلا رکھنے اور خر یداروں کی سہو لت کیلئے ریڑ ھی با زار قائم کر دئیے ہیں،جس سے خر یداروں کو اپنی اشیا کو خر ید نے کیلئے ایک جگہ مہیا ہو جا ئے گی، انہوں نے بتا یا کہ ریڑ ھی با نوں کو وہاں منتقل کر نے کیلئے گرا نڈ ورک مکمل کر دیا گیا ہے ،دوروز تک ان با زاروں کا افتتا ح بھی کیا جا ئے گااور ریڑ ھی با زاروں میں سستی اشیا کی فراہمی کو یقینی بنا یا جا ئے گا۔ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر(ریونیو)کا کہنا تھا کہ ریڑھی با زار کے قیا م سے مین با زار کشا دہ ہو جا ئیں گے ،وہا ں عوام کو آنے جا نے میں آ سانی ہو گی اور ٹر یفک کا فلو بھی آ سان ہو گا۔