ترقیاتی کاموں میں غیرمعیاری میٹریل ناقابل قبول، میاں اویس

ترقیاتی کاموں میں غیرمعیاری  میٹریل ناقابل قبول، میاں اویس

ضلعی مانیٹرنگ انچارج میاں اویس نے نیسپاک کے انجینئروں کے ہمراہ داودخیل لاری اڈہ تا ڈیرہ ہمایوں خیلانوالہ تک ساڑھے 12کروڑ کی لاگت سے بننے والے روڈ اور نہر تھل پل کا دورہ کیا

دائودخیل(نامہ نگار )اور معیار اور مقدار کو چیک کیا ،انہوں نے کہا کہضلع میانوالی میں جاری ترقیاتی کاموں میں معیاری میٹریل کے استعمال کو یقینی بنانے کے لیے عوام جاری کاموں پر کڑی نظر رکھیں اور کہیں بھی غیر معیاری میٹریل کا استعمال دیکھیں فوری انتظامیہ کو آگاہ کریں ،انہوں نے کہا کہ غیر معیاری میٹریل کسی صورت برداشت نہیں ہو گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں