چو دھری ممتازاختر کاہلوں کی زیر صدارت سرگودہا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کاا جلاس

چو دھری ممتازاختر کاہلوں کی  زیر صدارت سرگودہا  ڈویلپمنٹ اتھارٹی کاا جلاس

سرگودہا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کاا جلاس چیئرمین چو دھری ممتازاختر کاہلوں کی زیر صدارت منعقد ہوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اجلاس میں ایس ڈی اے کی شہر کیلئے ماسٹر پلاننگ ’ کنٹرول ایریا کاتعین ’بائی لاز پر عمل درآمد ’ ماڈل ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم میں 10مرلہ کے 94 اور 7 مرلہ کے 54 پلاٹوں کی نیلامی ’ ٹرسٹ پلازہ کی 19دکانوں کے کرایوں کا از سر نو تعین سمیت دیگر امور کو زیر بحث لایاگیا ۔ اجلاس میں ایس ڈی اے کے ریونیو میں اضافہ سمیت سروس ڈلیور ی میں بہتری لانے کیلئے بھی کئی اہم فیصلے کئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں