نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- وزیر مذہبی امورنورالحق قادری کاٹویٹ
  • بریکنگ :- ‏کالعدم تنظیم نےتشدد کا راستہ اپنایا ہے،نور الحق قادری
  • بریکنگ :- ہر3ماہ بعد ملک بندکرنےکااعلان ریاست پاکستان کوکمزورکرنےکی سازش ہے،ٹویٹ
  • بریکنگ :- ایسےاقدام کاعشق رسول ﷺیاناموس رسالت ﷺسےکوئی تعلق نہیں،وزیر مذہبی امور
  • بریکنگ :- بامقصد اورسنجیدہ مذاکرات سےحکومت نےکبھی انکارنہیں کیا،نورالحق قادری
Coronavirus Updates

خوشحال خان خٹک ایکسپریس تا حال بحال نہ ہوسکی

خوشحال خان خٹک ایکسپریس  تا حال بحال نہ ہوسکی

دنیا اخبار

خوشحال خان خٹک ایکسپریس تا حال بحال نہ ہوسکی کراچی سے پشاور درجنوں اضلاع کے لاکھوں مسافرسستے اور محفوظ ترین سفر سے محروم ہوچکے ہیں

کندیاں(نمائندہ دنیا )تفصیلات کے مطابق پشاور تا کراچی براستہ کندیاں چلنے والی ریل گاڑی خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو کرونا وائرس کے پھیلاؤ کیوجہ سے بند کر دیا گیا تھا جس کی وجہ سے درجنوں اضلاع کے عوام اس روٹ پر چلنے والی اکلوتی گاڑی کے سستے اور محفوظ ترین آرام دہ سفر سے محروم چلے آرہے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں