بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری  کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے خلاف ملک گیر احتجاج

کندیاں(نمائندہ دنیا )فیسکو سرکل میانوالی کے ملازمین کا سرکل آفس میں احتجاجی مظاہرہ، حکومت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کر کے قومی اثاثہ جات کو فروخت کرنا چاہتی ہے ۔ جس سے ملک کی سلامتی کو بے پناہ خطرات لاحق ہوجائیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار سرکل چئرمین نور محمد بھریوں نے احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں