نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- ایف اےٹی ایف کاپیرس میں اجلاس
  • بریکنگ :- پاکستان گرےلسٹ میں رہےگا،صدرایف اےٹی ایف
  • بریکنگ :- پاکستان نےنئےایکشن پلان پربہترعملدرآمدکیا،صدرایف اےٹی ایف
  • بریکنگ :- پاکستان نے 27میں سے 26 اہداف پورےکیے،مارکس پلیئر
  • بریکنگ :- پاکستان نےایشیاپیسفک گروپ کے 34میں سے 30اہداف پرعمل کیا،مارکس پلیئر
  • بریکنگ :- پاکستان میں مانیٹرنگ کانظام بہترہواہے،صدرایف اےٹی ایف
  • بریکنگ :- پاکستان کواینٹی منی لانڈرنگ قوانین پرعملدرآمدمزیدبہتربناناہوگا،مارکس پلیئر
  • بریکنگ :- منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئےمشترکہ کوششیں کررہےہیں،مارکس پلیئر
  • بریکنگ :- منی لانڈرنگ کی روک تھام میں پنڈوراپیپرزنےبھی معاونت کی،مارکس پلیئر
  • بریکنگ :- آف شورکمپنیوں میں سرمایہ کی جانچ پڑتال کی جارہی ہے،صدرایف اےٹی ایف
  • بریکنگ :- آف شورکمپنیوں میں منی لانڈرنگ کےسرمائےکاجائزہ لیں گے،مارکس پلیئر
  • بریکنگ :- مالی،اردن اورترکی نےمانیٹرنگ نظام بہترکیاہے،صدرایف اےٹی ایف
  • بریکنگ :- پاکستان بلیک لسٹ نہیں ہوگا،صدرایف اےٹی ایف
  • بریکنگ :- ترکی کومنی لانڈرنگ کیخلاف قوانین پرعملدرآمدبہترکرناہوگا،مارکس پلیئر
Coronavirus Updates

حکمرانوں کے پاس واپسی کے سوا کوئی راستہ نہیں،غوث نیازی

حکمرانوں کے پاس واپسی کے سوا کوئی راستہ نہیں،غوث نیازی

دنیا اخبار

تین برسوں میں قوم کی بھلائی،ملک کی ترقی و خوشحالی کا کوئی کام نہیں ہوا

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا ) مسلم لیگ(ن) ضلع خوشاب کے صدر ڈاکٹر غوث محمد نیازی نے کہا کہ حکمرانوں کو اپنی مذموم پالیسیوں سمیت واپس جانا ہو گا ، مسلم لیگ (ن) کے ضلعی سیکرٹریٹ جوہرآباد میں میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کے پاس شروع ہی سے ملک و قوم کے مفادات کا کوئی ایجنڈہ نہیں تھا ، گزشتہ تین برسوں میں انہوں نے قوم کی بھلائی اور ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے کوئی کردار ادا نہیں کیا ،اپنی تمام توانائیاں مخالفین کو کرش کرے اور عوام کو مسائل میں الجھائے رکھنے پر مرکوز کئے رکھی،اب حکمرانوں کے پاس واپسی کے سوا کوئی اور محفوظ راستہ نہیں ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں